
پنجاب میں دفعہ 144 کی پابندی 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، جلوسوں اور پانچ یا زیادہ افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے کی پابندی مزید 10 روز کے لیے بڑھا دی۔
6 اکتوبر، 2026