
پنجاب میں صفائی بہتر بنانے کے لیے 15 روز کی ڈیڈ لائن، پانچ شہروں میں سیلف آپریشن کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں صفائی کے نتائج بہتر بنانے کے لیے 15 روز کی مہلت دی ہے جبکہ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور ڈی جی خان میں صفائی کا نظام سیلف آپریشن پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
3 نومبر، 2026