
پنجاب میں دیہی گھرانوں کے 70 فیصد تک گھر گھر کچرا جمع کرنے کا ہدف مقرر
ستھرا پنجاب اتھارٹی نے ڈپٹی کمشنرز کو دیہی علاقوں میں کم از کم 70 فیصد گھرانوں سے گھر گھر کچرا جمع کرنے، ایک دن چھوڑ کر صفائی اور مشینری و افرادی قوت کی ضروریات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
5 نومبر، 2026