
قطر انرجی نے پاکستان سمیت ایشیائی خریداروں کے لیے ایل این جی فورس میجر میں توسیع کر دی
قطر انرجی نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان اور بعض دوسرے ایشیائی خریداروں کو ایل این جی فراہمی پر فورس میجر نوٹس نومبر تک بڑھا دیا ہے، جبکہ اطالوی کمپنی ایڈیسن کو کارگو کی فراہمی دسمبر کے آغاز تک متاثر رہے گی۔
29 ستمبر، 2026