
کوئٹہ میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر بلوچستان ہائیکورٹ کا اظہارِ تشویش، رپورٹس طلب
بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ اور گردونواح میں غیر صاف شدہ سیوریج کے پانی سے سبزیوں اور چارے کی آبپاشی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ماحولیاتی ادارے، واسا اور ضلعی انتظامیہ سے تفصیلی رپورٹس اور روک تھام کے اقدامات کی تفصیل طلب کرلی۔
6 نومبر، 2026