
پاکستان
کوئٹہ میں جناح پیپلز ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس کا افتتاح، کچلاک سے سریاب روزانہ چلنے کا اعلان
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں جناح پیپلز ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس کا افتتاح کیا، سروس کچلاک اور سریاب کے درمیان سات اسٹیشنوں پر چلے گی۔
29 ستمبر، 2026