
راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے 300 کنال سے زائد سرکاری زمین کی حد بندی اور تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف 2001 کے سیلاب کے بعد حاصل کی گئی 300 کنال سے زائد اراضی کی دوبارہ حد بندی اور تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نالے میں کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
11 اکتوبر، 2026