
ٹیکنالوجی
راولپنڈی میں مبینہ قرض ریکوری فراڈ کال سینٹر پر چھاپہ، NCCIA نے 61 افراد گرفتار کر لیے
NCCIA راولپنڈی سرکل نے سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 61 افراد گرفتار کیے؛ 155 لیپ ٹاپ اور 71 موبائل فون ضبط کر کے فرانزک تجزیہ شروع کیا گیا ہے۔
29 ستمبر، 2026