
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دفتری کارروائی کاغذ سے پاک کرنے کی ہدایت
کمشنر راولپنڈی سلمان غنی نے آر ڈی اے کے تمام شعبوں کو الیکٹرانک فائل اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کے استعمال کی ہدایت کی ہے تاکہ سرکاری خط و کتابت اور فائلوں کی کارروائی بتدریج ڈیجیٹل نظام پر منتقل ہو۔
9 اکتوبر، 2026