
راولپنڈی رنگ روڈ کی لاگت 50.4 ارب روپے تک بڑھ گئی، ٹول پلازے تاحال نامکمل
راولپنڈی رنگ روڈ کا تیسرا نظرثانی شدہ پی سی ون 50.4 ارب روپے میں منظور کر لیا گیا ہے، جبکہ ٹول پلازوں، انٹیلیجنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم اور الیکٹرانک ٹول کلیکشن کا کام ابھی مکمل ہونا باقی ہے۔
20 اکتوبر، 2026