
سکیورٹی بریچ کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے جرح کے لیے سرکاری وکیل مقرر کر دیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وکلا کی جانب سے استغاثہ کے گواہوں پر جرح نہ ہونے کے بعد ایڈووکیٹ تیمور جنجوعہ کو سرکاری خرچ پر دفاعی وکیل مقرر کیا؛ سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
21 اکتوبر، 2026