
راولپنڈی کے تاجروں نے ستھرا پنجاب صفائی ٹیکس مسترد کر دیا، احتجاج کی وارننگ
راولپنڈی کی تاجر تنظیموں نے دکانوں اور تجارتی مراکز پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماہانہ صفائی فیس کی مخالفت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے اسے واپس لینے اور موجودہ ٹیکس و سروس چارجز کی وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔
28 اکتوبر، 2026