
ریکوڈک میں پیداوار 2030 تک مؤخر ہونے کا امکان، سکیورٹی اور خطے کی کشیدگی اہم عوامل
سرکاری ذرائع اور صنعت سے وابستہ افراد کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث ریکوڈک منصوبے کی پیداوار کا اصل 2028 کا ہدف دو سال مؤخر ہو کر 2030 تک جا سکتا ہے۔ بیرک مائننگ نے ابھی نئی حتمی ٹائم لائن کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
2 نومبر، 2026