
پیوٹن نے روسی حکام کو ممکنہ جوہری تجربات کی تیاری کا حکم دے دیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ممکنہ جوہری تجربات کی تیاری کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت دی ہے، تاہم ماسکو نے فوری طور پر کسی جوہری دھماکے کی تاریخ یا حتمی فیصلہ جاری نہیں کیا۔
28 اکتوبر، 2026