
روس نے یوکرین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر پر حملے تیز کر دیے، کیف کا دعویٰ
یوکرینی وزیراعظم کے مطابق روس توانائی کے نظام کی طرح ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بھی منظم انداز میں نشانہ بنا رہا ہے اور گزشتہ ماہ صرف کیف میں 10 ڈیٹا سینٹرز پر حملے ہوئے۔
24 اکتوبر، 2026