
دنیا
روسی حملے میں کیف کا ناردرن برج متاثر، یوکرین میں مختلف حملوں سے 6 افراد ہلاک
یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں کیف کے ناردرن برج کو نقصان پہنچا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر کم از کم 6 افراد ہلاک ہوئے؛ دو دن میں کیف کے دوسرے بڑے پل کو نشانہ بنایا گیا۔
3 اکتوبر، 2026