
سعودی عرب کے ابہا اور شاہ خالد ہوائی اڈوں پر حملے، تین افراد ہلاک اور 36 زخمی
سعودی شہری ہوا بازی کے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ چھ اور سات اکتوبر کو ابہا اور ریاض کے شاہ خالد ہوائی اڈوں پر الگ الگ حملوں میں تین افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے۔ حوثیوں نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
8 اکتوبر، 2026