
اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2027 کے لیے زرعی قرضوں کا ہدف بڑھا دیا
اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے لیے زرعی قرضوں کی فراہمی کا نیا سالانہ ہدف مقرر کرتے ہوئے چھوٹے کسانوں، لائیو اسٹاک اور زرعی ویلیو چین تک رسمی فنانسنگ کی رسائی بڑھانے پر زور دیا ہے۔
21 اکتوبر، 2026