
ایس ای سی پی کا 39,704 مسلسل نان فائلنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مسلسل قانونی گوشوارے جمع نہ کرانے والی 39,704 کمپنیوں کو غیر فعال قرار دینے یا رجسٹر سے خارج کرنے کے عمل کے لیے نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
31 اکتوبر، 2026