
ایس ای سی پی نے رضاکارانہ پنشن اسکیم میں پیسیو ایکویٹی سب فنڈ متعارف کرا دیا
ایس ای سی پی نے رضاکارانہ پنشن اسکیم کے تحت پیسیو ایکویٹی سب فنڈ متعارف کرایا ہے، جسے پنشن فنڈ منیجر یکم جنوری 2027 سے لازمی طور پر موجودہ ایکویٹی، ڈیٹ اور منی مارکیٹ آپشنز کے ساتھ پیش کریں گے۔
7 اکتوبر، 2026