
سینیٹ کمیٹی کا صوبوں کو منتقل شعبوں پر وفاق کے 2600 ارب روپے خرچ کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
سینیٹ کی قائمہ نوعیت کی ذیلی کمیٹی نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل تعلیم اور صحت جیسے شعبوں پر وفاقی حکومت کے تقریباً 2600 ارب روپے کے اخراجات کی آئینی بنیاد اور آڈٹ سے متعلق تفصیلات طلب کی ہیں۔ آڈیٹر جنرل کے حکام نے دو ہفتوں میں ریکارڈ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
15 اکتوبر، 2026