
کاروبار
سینیٹ ذیلی کمیٹی نے ڈسکوز کی نجکاری روک کر معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کی ہدایت کر دی
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اختیارات کی منتقلی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے نجکاری کمیشن سے کہا ہے کہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے رکھا جائے۔
29 ستمبر، 2026