
سربیا میں قبل از وقت انتخابات، طلبہ تحریک کا ووچچ کی جماعت کو بڑا چیلنج
سربیا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوئی جہاں تقریباً دو سال سے جاری طلبہ احتجاجی تحریک نے الیگزینڈر ووچچ کی سربین پروگریسو پارٹی کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں سب سے بڑا انتخابی چیلنج دیا ہے۔
26 اکتوبر، 2026