
ایس آئی ایف سی اور پنجاب حکومت کا کاروباری رجسٹریشن، لائسنسنگ اور ریگولیٹری عمل آسان بنانے پر اتفاق
ایس آئی ایف سی اور پنجاب حکومت کے اعلیٰ سطح اجلاس میں آسان کاروبار فریم ورک، وفاقی و صوبائی ہم آہنگی اور رجسٹریشن، لائسنسنگ و کمپلائنس کے طریقہ کار کو سادہ بنانے پر توجہ دی گئی۔
27 اکتوبر، 2026