
سندھ کابینہ نے سیلاب متاثرہ کسانوں کے لیے زرعی ٹیکس میں ریلیف کی منظوری دے دی
سندھ کابینہ نے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کو زرعی آمدن سے متعلق ٹیکس میں ریلیف دینے کی منظوری دی، صوبائی حکومت کے مطابق اقدام کا مقصد زرعی بحالی میں مدد دینا ہے۔
6 نومبر، 2026