
سندھ کے 18 بنیادی صحت مراکز میں ڈیجیٹل ڈیٹا سسٹم فعال، 2028 تک تمام مراکز ہدف
محکمہ صحت سندھ نے پہلے مرحلے میں 18 بنیادی صحت مراکز میں ڈیجیٹل ڈیٹا نظام فعال کردیا ہے، جبکہ فروری 2027 تک 150 مراکز اور 2028 کی پہلی سہ ماہی تک تمام بنیادی صحت مراکز کو نظام سے جوڑنے کا ہدف ہے۔
22 اکتوبر، 2026