
سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے چھ معروف ادویات کے سات نمونے جعلی قرار دے دیے
سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کراچی نے چھ عام استعمال کی ادویات کے سات نمونوں میں مطلوبہ فعال اجزا نہ ملنے پر انہیں ڈرگز ایکٹ 1976 کے تحت جعلی قرار دیا ہے، جبکہ پیکنگ پر درج کمپنیوں نے متعلقہ مصنوعات تیار کرنے سے انکار کیا۔
26 اکتوبر، 2026