
سندھ کے پانی، صفائی اور تعلیم کے منصوبوں کے لیے 895 ملین ڈالر غیر ملکی فنانسنگ کی منظوری
سی ڈی ڈبلیو پی نے سندھ میں پانی، صفائی، تعلیم اور سماجی شعبے کے متعدد منصوبوں کی منظوری دی ہے جن کی مجموعی غیر ملکی فنانسنگ 895 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔
6 اکتوبر، 2026