
سندھ فرانزک سائنس لیبارٹری دسمبر 2026 تک فعال کرنے کا ہدف مقرر
سندھ میں زیر تعمیر جدید فرانزک سائنس لیبارٹری کو دسمبر 2026 تک مکمل طور پر فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ کرمنل پراسیکیوشن سروس کی ڈیجیٹل آٹومیشن پر بھی کام جاری ہے۔
1 اکتوبر، 2026