
سندھ کا گلگت بلتستان کے کارڈیک ہسپتال کی اپ گریڈیشن میں این آئی سی وی ڈی کے ذریعے تعاون کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این آئی سی وی ڈی کو گلگت بلتستان میں کارڈیک ہسپتال کی بہتری کے لیے تکنیکی و ادارہ جاتی معاونت کی ہدایت دی اور دونوں اداروں کے درمیان ایم او یو کی تجویز دی۔
28 اکتوبر، 2026