
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے جائیداد دعوے پر سوال اٹھا دیا، مقدمہ دوبارہ ہائیکورٹ بھیج دیا
سپریم کورٹ نے طویل عرصے سے جاری مالک مکان اور سندھ حکومت کے تنازع میں ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مقدمہ چھ ماہ میں نئے سرے سے نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔
25 اکتوبر، 2026