
درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں کے حفاظتی معیار کا کیس، سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کا ریکارڈ طلب کر لیا
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں پر اقوام متحدہ کے حفاظتی، ماحولیاتی اور معیار سے متعلق ضوابط کے نفاذ کے مقدمے میں وفاقی کابینہ اجلاس کی تفصیلات چار ہفتوں میں طلب کی ہیں۔
1 اکتوبر، 2026