
کراچی میں پاکستان کے پہلے ماربل سٹی صنعتی پارک کے قیام کا منصوبہ، رجسٹریشن اگلے ماہ شروع ہوگی
سندھ حکومت نے کراچی کے ناردرن بائی پاس کے قریب 300 ایکڑ سے زائد رقبے پر ماربل سٹی صنعتی پارک کے منصوبے کی تفصیلات پیش کی ہیں؛ حکام کے مطابق منصوبے کی تخمینی لاگت 25 کروڑ ڈالر ہے اور سرمایہ کاروں کی رجسٹریشن اگلے ماہ شروع ہوگی۔
6 نومبر، 2026