
سندھ حکومت نے چوکنڈی میں 9.5 ارب روپے کے ایس ایس یو ہیڈکوارٹر اور ٹریننگ اکیڈمی منصوبے کی اصولی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چوکنڈی میں تقریباً 29.43 ایکڑ پر خصوصی سکیورٹی یونٹ کے نئے ہیڈکوارٹر اور سکیورٹی ٹریننگ اکیڈمی کے منصوبے کی اصولی منظوری دی، جس کی مجموعی تخمینی لاگت 9.497 ارب روپے ہے۔
30 ستمبر، 2026