
سندھ یوتھ کارڈ کی تیاری مکمل، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ نوجوانوں کو سہولتیں دینے کا منصوبہ
سندھ حکومت کے مطابق یوتھ کارڈ رواں ماہ متعارف کرایا جائے گا، پہلے مرحلے میں 30 اضلاع کے 16 سے 29 سال عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو اسکالرشپس، انٹرن شپس اور دیگر سہولتوں تک رسائی دینے کا منصوبہ ہے۔
4 نومبر، 2026