
جنوبی کوریا: خصوصی پراسیکیوٹر نے سابق صدر یون سک یول کے لیے اپیل میں سزائے موت مانگ لی
جنوبی کوریا کے خصوصی پراسیکیوٹر نے مارشل لا کی ناکام کوشش سے متعلق بغاوت کیس میں سابق صدر یون سک یول کی عمر قید کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران دوبارہ سزائے موت کی درخواست کی ہے۔
30 اکتوبر، 2026