
لوئر جنوبی وزیرستان میں دو روز کے دوران خسرہ کے 13 کیس رپورٹ، وانا میں حفاظتی ٹیمیں تشکیل
وانا کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال میں دو روز کے دوران خسرہ کے 13 بچوں کے کیس درج ہوئے ہیں؛ محکمہ صحت نے پھیلاؤ روکنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے اور ویکسینیشن اقدامات مضبوط کرنے کی اطلاع دی ہے۔
21 اکتوبر، 2026