
اپر اور لوئر جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ
اپر اور لوئر جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی فورسز کی لاجسٹک نقل و حرکت اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد علاقوں، بازاروں اور اہم راستوں پر ایک روزہ پابندیاں نافذ کیں۔
24 اکتوبر، 2026