
اسپین میں رہائشی بحران کے خلاف بڑے مظاہرے، میڈرڈ میں 70 ہزار افراد شریک
اسپین کے میڈرڈ سمیت 50 سے زائد شہروں میں رہائش کے بحران پر احتجاج ہوا؛ حکومت کے مطابق دارالحکومت میں تقریباً 70 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ ویلنسیا میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔
3 اکتوبر، 2026