
اسٹیٹ بینک نے دو لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے بینکوں کو کیسز پراسیس کرنے کی اجازت دے دی
اسٹیٹ بینک نے مجاز بینکوں کو اہل شوگر ملوں کے دو لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے کیسز مل وار کوٹے کے مطابق لیٹر آف کریڈٹ یا پیشگی ادائیگی پر پراسیس کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
3 اکتوبر، 2026