
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے ڈیجیٹل فراڈ رسک مینجمنٹ فریم ورک جاری کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور مالی اداروں کے لیے ڈیجیٹل فراڈ کے خطرات کی روک تھام، نشاندہی اور متاثرہ صارفین کے تحفظ سے متعلق نیا فریم ورک جاری کیا ہے، جس کا مقصد تیزی سے بڑھتی ڈیجیٹل ادائیگیوں کو زیادہ محفوظ بنانا ہے۔
2 نومبر، 2026