
اسٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں کے لیے جامع لائسنسنگ ہینڈ بک جاری کر دی
اسٹیٹ بینک نے بینکوں، ڈیجیٹل بینکوں، مائیکروفنانس اداروں، ایکسچینج کمپنیوں، ادائیگی سروس فراہم کنندگان اور نجی کریڈٹ بیوروز کے لیے لائسنسنگ تقاضوں کو ایک جامع ہینڈ بک میں یکجا کر دیا ہے۔
29 اکتوبر، 2026