
اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے 13.06 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کردی
اسٹیٹ بینک نے روایتی اور شریعہ مطابق اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے بینکاری نظام کو مجموعی طور پر 13.061 ٹریلین روپے فراہم کیے، جس میں زیادہ تر رقم 14 روزہ مدت کے لیے دی گئی۔
25 اکتوبر، 2026