
ٹیکنالوجی
اسٹیٹ بینک نے ریگولیٹری سینڈ باکس کا دوسرا کوہورٹ شروع کر دیا، درخواستیں 30 نومبر تک
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات میں نئی ٹیکنالوجیز کی آزمائش کے لیے ریگولیٹری سینڈ باکس کا دوسرا کوہورٹ شروع کیا ہے، جس میں AI، ادائیگیوں، ترسیلات زر اور نئی مالیاتی خدمات پر توجہ ہوگی۔
3 اکتوبر، 2026