
کاروبار
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر 21.56 ارب ڈالر ہوگئے
اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے سے 21.56 ارب ڈالر ہوگئے، جبکہ ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26.86 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔
6 نومبر، 2026