
روہڑی بائی پاس پر ایل پی جی ٹینکر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
روہڑی بائی پاس پر قومی شاہراہ کے قریب ایل پی جی ٹینکر پھٹنے سے ڈرائیور اور کلینر سمیت تین افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے، دھماکے سے چھ سے زائد بھاری گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
29 اکتوبر، 2026