
فائرنگ کے واقعات میں عینی شاہد سے غیر فطری حد تک درست تفصیل کی توقع نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جان لیوا اور صدمہ انگیز واقعے کے عینی شاہد سے گولیوں کی درست تعداد یا ہر زخم کے مقام کی ریاضیاتی صحت کے ساتھ تفصیل کی توقع غیر فطری اور غیر عملی ہے۔
17 اکتوبر، 2026