
پاکستان
سپریم کورٹ: حکومت بطور سب سے بڑا آجر سرکاری ملازمین کے لیے ’مثالی آجر‘ بنے
سپریم کورٹ نے ایک سرکاری استاد کی ترقی واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سروس قواعد واضح اور قابل پیش گوئی ہونے چاہئیں اور حکومت کو بطور سب سے بڑا عوامی آجر ملازمین کے حقوق میں مثالی طرز عمل اپنانا چاہیے۔
7 اکتوبر، 2026