
سپریم کورٹ: خریدار کے دستخط نہ ہونے سے رجسٹرڈ سیل ڈیڈ خودبخود کالعدم نہیں ہوتی
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ رجسٹرڈ سیل ڈیڈ کو صرف خریدار کے دستخط یا انگوٹھے کے نشان نہ ہونے کی بنیاد پر غیر مؤثر نہیں کہا جا سکتا، جبکہ فراڈ کا الزام لگانے والے فریق کو واضح تفصیلات اور ثبوت دینا ہوں گے۔
24 اکتوبر، 2026