
پاکستان
ٹانک میں الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر فائرنگ سے جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
11 اکتوبر، 2026